ہسپانوی سیکھیں :: سبق 98 کمرہ یا Airbnbکرایہ پر لینا
ہسپانوی زبان کی لغت
آپ اسے ہسپانوی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ کیا اس میں دو بستر ہیں؟; کیا آپ کے یہاں روم سروس ہے؟; کیا آپ کے یہاں ریستوران ہے؟; کیا اس میں کھانا شامل ہے؟; کیا آپ کے یہاں پول ہے؟; پول کہاں ہے؟; ہمیں پول کیلئے تولیا چاہیے; کیا آپ مجھے دوسرا تکیہ دے سکتے ہیں؟; ہمارا کمرہ صاف نہیں کیا گیا ہے; کمرے میں کوئی کمبل نہیں ہے; مجھے منیجر سے بات کرنی ہے; گرم پانی نہیں ہے; مجھے یہ کمرہ پسند نہیں ہے; شاور کام نہیں کر رہا ہے; ہمیں ایر کنڈیشن کمرہ چاہیے;
1/15
کیا اس میں دو بستر ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Tiene 2 camas?
دوہرائیں
2/15
کیا آپ کے یہاں روم سروس ہے؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Tenéis servicio de habitaciones?
دوہرائیں
3/15
کیا آپ کے یہاں ریستوران ہے؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Tenéis restaurante?
دوہرائیں
4/15
کیا اس میں کھانا شامل ہے؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Están incluidas las comidas?
دوہرائیں
5/15
کیا آپ کے یہاں پول ہے؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Tenéis piscina?
دوہرائیں
6/15
پول کہاں ہے؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Dónde está la piscina?
دوہرائیں
7/15
ہمیں پول کیلئے تولیا چاہیے
© Copyright LingoHut.com 763960
Necesitamos toallas para la piscina
دوہرائیں
8/15
کیا آپ مجھے دوسرا تکیہ دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 763960
¿Puedes traerme otra almohada?
دوہرائیں
9/15
ہمارا کمرہ صاف نہیں کیا گیا ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
Nuestra habitación no ha sido limpiada
دوہرائیں
10/15
کمرے میں کوئی کمبل نہیں ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
La habitación no tiene mantas
دوہرائیں
11/15
مجھے منیجر سے بات کرنی ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
Necesito hablar con el encargado
دوہرائیں
12/15
گرم پانی نہیں ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
No hay agua caliente
دوہرائیں
13/15
مجھے یہ کمرہ پسند نہیں ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
No me gusta esta habitación
دوہرائیں
14/15
شاور کام نہیں کر رہا ہے
© Copyright LingoHut.com 763960
La ducha no funciona
دوہرائیں
15/15
ہمیں ایر کنڈیشن کمرہ چاہیے
© Copyright LingoHut.com 763960
Necesitamos una habitación con aire acondicionado
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording