مالے سیکھیں :: سبق 125 کام جو میں کرتا ہوں اور ان کی ضرورت نہیں
فلیش کارڈز
آپ اسے مالے زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے; مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے; مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے; مجھے ریسٹورانٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے; مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے; مجھے گلی پار کرنی ہے; مجھے پیسہ خرچ کرنا ہے; مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے; مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے; مجھے سیر کیلئے جانا ہے; مجھے گھر واپس جانا ہے; مجھے سونے کی ضرورت ہے;
1/12
مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے
Saya perlu menggunakan komputer
- اردو
- مالے
2/12
مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے
Saya perlu berbaris
- اردو
- مالے
3/12
مجھے سونے کی ضرورت ہے
Saya perlu masuk tidur
- اردو
- مالے
4/12
مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
Saya tak perlu menonton filem itu
- اردو
- مالے
5/12
مجھے پیسہ خرچ کرنا ہے
Saya perlu membelanjakan wang
- اردو
- مالے
6/12
مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
Saya tak perlu menonton televisyen
- اردو
- مالے
7/12
مجھے گلی پار کرنی ہے
Saya perlu melintas jalan
- اردو
- مالے
8/12
مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے
Saya perlu menghantarnya melalui pos
- اردو
- مالے
9/12
مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے
Saya tak perlu memasukkan wang ke dalam bank
- اردو
- مالے
10/12
مجھے سیر کیلئے جانا ہے
Saya perlu pergi berjalan-jalan
- اردو
- مالے
11/12
مجھے گھر واپس جانا ہے
Saya perlu pulang ke rumah
- اردو
- مالے
12/12
مجھے ریسٹورانٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے
Saya tak perlu pergi ke restoran
- اردو
- مالے
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording