جاپانی سیکھیں :: سبق 57 کپڑوں کی خریداری
جاپانی زبان کی لغت
آپ اسے جاپانی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ کیا میں اسے آزما سکتا ہوں؟; تبدیلی لباس والا کمرہ کہاں ہے؟; بڑا; درمیانہ; چھوٹا; میں بڑا سائز پہنتا ہوں; کیا آپ کے پاس بڑا سائز ہے؟; کیا آپ کے پاس چھوٹا سائز ہے؟; یہ بہت تنگ ہے; یہ مجھے اچھی طرح فٹ ہوجاتا ہے; مجھے یہ قمیص پسند ہے; کیا آپ برساتی کوٹ بیچتے ہیں؟; کیا آپ مجھے کچھ شرٹس دکھا سکتے ہیں؟; اس کا رنگ مجھ پر نہیں جچ رہا; کیا آپ کے پاس کوئی دوسرا رنگ ہے؟; میں باتھنگ سوٹ کہاں سے لے سکتا ہوں؟; کیا آپ مجھے گھڑی دکھا سکتے ہیں؟;
1/17
کیا میں اسے آزما سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 762294
試着することはできますか? (shichaku suru koto wa dekimasu ka)
دوہرائیں
2/17
تبدیلی لباس والا کمرہ کہاں ہے؟
© Copyright LingoHut.com 762294
試着室はどこですか? (shichakushitsu wa dokodesu ka)
دوہرائیں
3/17
بڑا
© Copyright LingoHut.com 762294
Lサイズ (L saizu)
دوہرائیں
4/17
درمیانہ
© Copyright LingoHut.com 762294
Mサイズ (M saizu)
دوہرائیں
5/17
چھوٹا
© Copyright LingoHut.com 762294
Sサイズ (S saizu)
دوہرائیں
6/17
میں بڑا سائز پہنتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 762294
私のサイズはLです (watashi no saizu wa eru desu)
دوہرائیں
7/17
کیا آپ کے پاس بڑا سائز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 762294
もっと大きいサイズはありますか? (motto ookii saizu wa ari masu ka)
دوہرائیں
8/17
کیا آپ کے پاس چھوٹا سائز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 762294
もっと小さいサイズはありますか? (motto chiisai saizu wa ari masu ka)
دوہرائیں
9/17
یہ بہت تنگ ہے
© Copyright LingoHut.com 762294
きつすぎます (kitsu sugi masu)
دوہرائیں
10/17
یہ مجھے اچھی طرح فٹ ہوجاتا ہے
© Copyright LingoHut.com 762294
私のサイズにぴったりです (watashi no saizu ni pittari desu)
دوہرائیں
11/17
مجھے یہ قمیص پسند ہے
© Copyright LingoHut.com 762294
このシャツが気に入っています (kono shatsu ga kinii tte i masu)
دوہرائیں
12/17
کیا آپ برساتی کوٹ بیچتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 762294
レインコートは販売していますか? (reinkoーto wa hanbai shi te i masu ka)
دوہرائیں
13/17
کیا آپ مجھے کچھ شرٹس دکھا سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 762294
シャツをいくつか見せていただけますか? (shatsu wo ikutsu ka mise te i ta dake masu ka)
دوہرائیں
14/17
اس کا رنگ مجھ پر نہیں جچ رہا
© Copyright LingoHut.com 762294
この色は私には合いません (kono iro wa watashi ni wa ai mase n)
دوہرائیں
15/17
کیا آپ کے پاس کوئی دوسرا رنگ ہے؟
© Copyright LingoHut.com 762294
別の色はありますか? (betsu no iro wa ari masu ka)
دوہرائیں
16/17
میں باتھنگ سوٹ کہاں سے لے سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 762294
水着売り場はどこですか? (mizugi uriba wa doko desu ka)
دوہرائیں
17/17
کیا آپ مجھے گھڑی دکھا سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 762294
時計を見せてもらえますか? (tokei wo mise te morae masu ka)
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording