ہندی سیکھیں :: سبق 105 ملازمت کی درخواست
ہندی زبان کی لغت
آپ اسے ہندی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ میں کام کی تلاش میں ہوں; کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟; یہ میرا کوائف نامہ ہے; کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟; یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے; آپ کا تجربہ کتنا ہے؟; آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟; 3 سال سے; میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں; میں ایک کالج گریجویٹ ہوں; میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں; میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں;
1/12
میں کام کی تلاش میں ہوں
© Copyright LingoHut.com 761717
मैं एक नौकरी की तलाश में हूँ
دوہرائیں
2/12
کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 761717
क्या मैं अपका रेज़्यूमे देख सकता हूँ?
دوہرائیں
3/12
یہ میرا کوائف نامہ ہے
© Copyright LingoHut.com 761717
यह है मेरा रेज़्यूमे
دوہرائیں
4/12
کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 761717
क्या इसमें ऐसे संदर्भ हैं जिनसे मैं संपर्क कर सकता हूँ?
دوہرائیں
5/12
یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
© Copyright LingoHut.com 761717
यह रही मेरे संदर्भ की एक सूची
دوہرائیں
6/12
آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
© Copyright LingoHut.com 761717
आपको कितना अनुभव है?
دوہرائیں
7/12
آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 761717
आप कितनी अवधि से इस क्षेत्र में काम कर रहे हैं?
دوہرائیں
8/12
3 سال سے
© Copyright LingoHut.com 761717
3 साल से
دوہرائیں
9/12
میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں
© Copyright LingoHut.com 761717
मैं एक उच्च विद्यालय का स्नातक हूँ
دوہرائیں
10/12
میں ایک کالج گریجویٹ ہوں
© Copyright LingoHut.com 761717
मैं एक कॉलेज स्नातक हूँ
دوہرائیں
11/12
میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں
© Copyright LingoHut.com 761717
मैं एक अंशकालिक नौकरी की तलाश में हूँ
دوہرائیں
12/12
میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 761717
मैं पूर्णकालिक काम करना चाहता हूँ
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording