فرانسیسی سیکھیں :: سبق 71 ایک ریستوران پر
فرانسیسی زبان کی لغت
آپ اسے فرانسیسی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے; میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں; کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟; آپ کی کیا تجویز ہے؟; کیا شامل ہے؟; کیا اس میں سلاد شامل ہے؟; آج کا خاص سوپ کیا ہے؟; آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟; آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟; آج کا خصوصی ڈیزرٹ; میں علاقائی ڈش آزمانا چاہوں گا; آپ کے پاس کس طرح کا گوشت ہے؟; مجھے رومال چاہیے; کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟; کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟; کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟;
1/16
ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے
© Copyright LingoHut.com 760933
Nous avons besoin d'une table pour quatre
دوہرائیں
2/16
میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 760933
Je voudrais réserver une table pour deux
دوہرائیں
3/16
کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Puis-je voir le menu?
دوہرائیں
4/16
آپ کی کیا تجویز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Que recommandez-vous?
دوہرائیں
5/16
کیا شامل ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Qu’est-ce qui est compris?
دوہرائیں
6/16
کیا اس میں سلاد شامل ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Est-ce que la salade est comprise?
دوہرائیں
7/16
آج کا خاص سوپ کیا ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Quelle est la soupe du jour?
دوہرائیں
8/16
آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Quel est le plat du jour?
دوہرائیں
9/16
آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Avez-vous fait votre choix?
دوہرائیں
10/16
آج کا خصوصی ڈیزرٹ
© Copyright LingoHut.com 760933
Le dessert du jour
دوہرائیں
11/16
میں علاقائی ڈش آزمانا چاہوں گا
© Copyright LingoHut.com 760933
J’aimerais essayer un plat de l’endroit
دوہرائیں
12/16
آپ کے پاس کس طرح کا گوشت ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Quels types de viande proposez-vous?
دوہرائیں
13/16
مجھے رومال چاہیے
© Copyright LingoHut.com 760933
Je voudrais une serviette
دوہرائیں
14/16
کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Je voudrais encore de l'eau?
دوہرائیں
15/16
کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Passez-moi le sel
دوہرائیں
16/16
کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760933
Pouvez-vous m’apporter des fruits?
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording