فارسی سیکھیں :: سبق 105 ملازمت کی درخواست
فارسی زبان کی لغت
آپ اسے فارسی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ میں کام کی تلاش میں ہوں; کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟; یہ میرا کوائف نامہ ہے; کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟; یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے; آپ کا تجربہ کتنا ہے؟; آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟; 3 سال سے; میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں; میں ایک کالج گریجویٹ ہوں; میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں; میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں;
1/12
میں کام کی تلاش میں ہوں
© Copyright LingoHut.com 760717
من دنبال کار هستم
دوہرائیں
2/12
کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 760717
ممکن است رزومه کاری شما را ببینم؟
دوہرائیں
3/12
یہ میرا کوائف نامہ ہے
© Copyright LingoHut.com 760717
بفرمایید این رزومه من است
دوہرائیں
4/12
کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 760717
آیا با معرف ها می توانم تماس بگیرم؟
دوہرائیں
5/12
یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
© Copyright LingoHut.com 760717
در اینجا فهرست معرف های من است
دوہرائیں
6/12
آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760717
چقدر تجربه دارید؟
دوہرائیں
7/12
آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760717
چه مدت در این زمینه مشغول به کار بوده اید؟
دوہرائیں
8/12
3 سال سے
© Copyright LingoHut.com 760717
3 سال
دوہرائیں
9/12
میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں
© Copyright LingoHut.com 760717
من فارغ التحصیل دبیرستان هستم
دوہرائیں
10/12
میں ایک کالج گریجویٹ ہوں
© Copyright LingoHut.com 760717
من فارغ التحصیل کالج هستم
دوہرائیں
11/12
میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں
© Copyright LingoHut.com 760717
من به دنبال یک کار پاره وقت می گردم
دوہرائیں
12/12
میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 760717
من می خواهم تمام وقت کار کنم
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording