فارسی سیکھیں :: سبق 71 ایک ریستوران پر
فارسی زبان کی لغت
آپ اسے فارسی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے; میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں; کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟; آپ کی کیا تجویز ہے؟; کیا شامل ہے؟; کیا اس میں سلاد شامل ہے؟; آج کا خاص سوپ کیا ہے؟; آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟; آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟; آج کا خصوصی ڈیزرٹ; میں علاقائی ڈش آزمانا چاہوں گا; آپ کے پاس کس طرح کا گوشت ہے؟; مجھے رومال چاہیے; کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟; کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟; کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟;
1/16
ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے
© Copyright LingoHut.com 760683
ما یک میز چهار نفره خواهیم
دوہرائیں
2/16
میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 760683
می خواهم یک میز برای دو نفر رزرو کنم
دوہرائیں
3/16
کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 760683
ممکن است منو را ببینم؟
دوہرائیں
4/16
آپ کی کیا تجویز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
پیشنهاد شما چیست؟
دوہرائیں
5/16
کیا شامل ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
ترکیبات آن چیست؟
دوہرائیں
6/16
کیا اس میں سلاد شامل ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
آیا با سالاد سرو می شود؟
دوہرائیں
7/16
آج کا خاص سوپ کیا ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
سوپ روز چیست؟
دوہرائیں
8/16
آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760683
غذای مخصوص امروزتان چیست؟
دوہرائیں
9/16
آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
چه چیزی میل دارید؟
دوہرائیں
10/16
آج کا خصوصی ڈیزرٹ
© Copyright LingoHut.com 760683
دسر روز
دوہرائیں
11/16
میں علاقائی ڈش آزمانا چاہوں گا
© Copyright LingoHut.com 760683
می خواهم یک غذای محلی را امتحان کنم
دوہرائیں
12/16
آپ کے پاس کس طرح کا گوشت ہے؟
© Copyright LingoHut.com 760683
چه نوع گوشتی دارید؟
دوہرائیں
13/16
مجھے رومال چاہیے
© Copyright LingoHut.com 760683
من نیاز به یک دستمال سفره دارم
دوہرائیں
14/16
کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760683
آیا می توانید به من آب بیشتری بدهید؟
دوہرائیں
15/16
کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760683
آیا می توانید نمکدان را به من بدهید؟
دوہرائیں
16/16
کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 760683
آیا می توانید برای من میوه بیاورید؟
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording