عربی سیکھیں :: سبق 98 کمرہ یا Airbnbکرایہ پر لینا ٹک ٹیک ٹو گیم آپ اسے عربی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ کیا اس میں دو بستر ہیں؟; کیا آپ کے یہاں روم سروس ہے؟; کیا آپ کے یہاں ریستوران ہے؟; کیا اس میں کھانا شامل ہے؟; کیا آپ کے یہاں پول ہے؟; پول کہاں ہے؟; ہمیں پول کیلئے تولیا چاہیے; کیا آپ مجھے دوسرا تکیہ دے سکتے ہیں؟; ہمارا کمرہ صاف نہیں کیا گیا ہے; کمرے میں کوئی کمبل نہیں ہے; مجھے منیجر سے بات کرنی ہے; گرم پانی نہیں ہے; مجھے یہ کمرہ پسند نہیں ہے; شاور کام نہیں کر رہا ہے; ہمیں ایر کنڈیشن کمرہ چاہیے;
Congratulations!
Try again!!
دوبارہ چلائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording
کیا اس میں دو بستر ہیں؟ هل يوجد سريران بالغرفة؟ (hl īūǧd srīrān bālġrfẗ)
کیا آپ کے یہاں روم سروس ہے؟ هل لديكم خدمة غرف؟ (hl ldīkm ẖdmẗ ġrf)
کیا آپ کے یہاں ریستوران ہے؟ هل لديكم مطعم؟ (hl ldīkm mṭʿm)
کیا اس میں کھانا شامل ہے؟ هل يشمل إيجار الغرفة الوجبات؟ (hl īšml īǧār al-ġrfẗ al-ūǧbāt)
کیا آپ کے یہاں پول ہے؟ هل لديكم حمام سباحة؟ (hl ldīkm ḥmām sbāḥẗ)
پول کہاں ہے؟ أين حمام السباحة؟ (aīn ḥmām al-sbāḥẗ)
ہمیں پول کیلئے تولیا چاہیے نحن نحتاج مناشف لحمام السباحة (nḥn nḥtāǧ mnāšf lḥmām al-sbāḥẗ)
کیا آپ مجھے دوسرا تکیہ دے سکتے ہیں؟ هل يمكنك أن تحضر لي وسادة أخرى؟ (hl īmknk an tḥḍr lī ūsādẗ aẖri)
ہمارا کمرہ صاف نہیں کیا گیا ہے لم يتم تنظيف الغرفة (lm ītm tnẓīf al-ġrfẗ)
کمرے میں کوئی کمبل نہیں ہے لا يوجد أي بطانية بالغرفة (lā īūǧd aī bṭānīẗ bālġrfẗ)
مجھے منیجر سے بات کرنی ہے أنا بحاجة للحديث مع المدير (anā bḥāǧẗ llḥdīṯ mʿ al-mdīr)
گرم پانی نہیں ہے لا يوجد ماء ساخن (lā īūǧd māʾ sāẖn)
مجھے یہ کمرہ پسند نہیں ہے لا تعجبني هذه الغرفة (lā tʿǧbnī hḏh al-ġrfẗ)
شاور کام نہیں کر رہا ہے الدش لا يعمل (al-dš lā īʿml)
ہمیں ایر کنڈیشن کمرہ چاہیے نحن نحتاج غرفة مُكيفة (nḥn nḥtāǧ ġrfẗ mukīfẗ)
کیا آپ نے ہماری ویب سائیٹ پر کوئی غلطی دیکھی ہے؟ برائے مہربانی آگاہ کریں