عربی سیکھیں :: سبق 57 کپڑوں کی خریداری
عربی زبان کی لغت
آپ اسے عربی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ کیا میں اسے آزما سکتا ہوں؟; تبدیلی لباس والا کمرہ کہاں ہے؟; بڑا; درمیانہ; چھوٹا; میں بڑا سائز پہنتا ہوں; کیا آپ کے پاس بڑا سائز ہے؟; کیا آپ کے پاس چھوٹا سائز ہے؟; یہ بہت تنگ ہے; یہ مجھے اچھی طرح فٹ ہوجاتا ہے; مجھے یہ قمیص پسند ہے; کیا آپ برساتی کوٹ بیچتے ہیں؟; کیا آپ مجھے کچھ شرٹس دکھا سکتے ہیں؟; اس کا رنگ مجھ پر نہیں جچ رہا; کیا آپ کے پاس کوئی دوسرا رنگ ہے؟; میں باتھنگ سوٹ کہاں سے لے سکتا ہوں؟; کیا آپ مجھے گھڑی دکھا سکتے ہیں؟;
1/17
کیا میں اسے آزما سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل يمكنني ارتداؤه وتجربته؟ (hl īmknnī artdāuʾh ūtǧrbth)
دوہرائیں
2/17
تبدیلی لباس والا کمرہ کہاں ہے؟
© Copyright LingoHut.com 759294
أين غرفة تغيير الملابس؟ (aīn ġrfẗ tġyir al-mlābs)
دوہرائیں
3/17
بڑا
© Copyright LingoHut.com 759294
كبير (kbīr)
دوہرائیں
4/17
درمیانہ
© Copyright LingoHut.com 759294
متوسط (mtūsṭ)
دوہرائیں
5/17
چھوٹا
© Copyright LingoHut.com 759294
صغير (ṣġīr)
دوہرائیں
6/17
میں بڑا سائز پہنتا ہوں
© Copyright LingoHut.com 759294
أنا ارتدي مقاسًا كبيرًا (anā artdī mqāssā kbīrrā)
دوہرائیں
7/17
کیا آپ کے پاس بڑا سائز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل لديك مقاس أكبر؟ (hl ldīk mqās akbr)
دوہرائیں
8/17
کیا آپ کے پاس چھوٹا سائز ہے؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل لديك مقاس أصغر؟ (hl ldīk mqās aṣġr)
دوہرائیں
9/17
یہ بہت تنگ ہے
© Copyright LingoHut.com 759294
هذا ضيق جدًا (hḏā ḍīq ǧddā)
دوہرائیں
10/17
یہ مجھے اچھی طرح فٹ ہوجاتا ہے
© Copyright LingoHut.com 759294
يناسبني جدًا (īnāsbnī ǧddā)
دوہرائیں
11/17
مجھے یہ قمیص پسند ہے
© Copyright LingoHut.com 759294
يعجبني هذا القميص (īʿǧbnī hḏā al-qmīṣ)
دوہرائیں
12/17
کیا آپ برساتی کوٹ بیچتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل تبيع معاطف للمطر؟ (hl tbīʿ mʿāṭf llmṭr)
دوہرائیں
13/17
کیا آپ مجھے کچھ شرٹس دکھا سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل يمكنك أن تعرض لي بعض القمصان؟ (hl īmknk an tʿrḍ lī bʿḍ al-qmṣān)
دوہرائیں
14/17
اس کا رنگ مجھ پر نہیں جچ رہا
© Copyright LingoHut.com 759294
اللون لا يناسبني (al-lūn lā īnāsbnī)
دوہرائیں
15/17
کیا آپ کے پاس کوئی دوسرا رنگ ہے؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل لديك الموديل نفسه بلون آخر؟ (hl ldīk al-mūdīl nfsh blūn aẖr)
دوہرائیں
16/17
میں باتھنگ سوٹ کہاں سے لے سکتا ہوں؟
© Copyright LingoHut.com 759294
أين يمكنني أن أجد ثوب سباحة؟ (aīn īmknnī an aǧd ṯūb sbāḥẗ)
دوہرائیں
17/17
کیا آپ مجھے گھڑی دکھا سکتے ہیں؟
© Copyright LingoHut.com 759294
هل يمكنك أن تريني الساعة؟ (hl īmknk an trīnī al-sāʿẗ)
دوہرائیں
Enable your microphone to begin recording
Hold to record, Release to listen
Recording