لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

انگریزی :: سبق 63 ریستوراں: میز پر

لغت

مشروبات
Beverage
برف کے ساتھ
With ice
چمچ
Spoon
چھری
Knife
فورک
Fork
گلاس
Glass
پلیٹ
Plate
طشتری
Saucer
کپ
Cup
مجھے نیپکین چاہیے
I need a napkin
مجھے کالی مرچ نہیں چاہیے
I do not want pepper
مرچ چھڑکنے والا برتن
Pepper shaker
کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟
Can you pass me the salt?
نمک چھڑکنے والا برتن
Salt shaker