اردو انگریزی سبق 44 الفاظ سبق

انگریزی :: سبق 44. سفر: آپ کہاں جا رہے ہیں؟

loading

فرہنگ :: انگریزی اردو

Where are you headed?
آپ کہاں جارہے ہیں؟
I am going on vacation
میں چھٹی پر جا رہا ہوں
I am going on a business trip
میں کاروباری دورے پر جارہا ہوں
How many bags do you have?
آپ کے پاس کتنے بیگ ہیں؟
What terminal do you need?
آپ کو کس ٹرمنل پر جانا ہے؟
I would like an aisle seat
مجھے درمیانی راستے والی سیٹ چاہیے
I would like a window seat
مجھے کھڑکی والی سیٹ چاہیے
I am looking for terminal A
میں ٹرمنل اے کی تلاش میں ہوں
Terminal B is for international flights
ٹرمنل بی بین الاقوامی پروازوں کیلئے ہے
Why has the plane been delayed?
جہاز کو دیر کیوں ہوئی؟
Fasten your seatbelt
اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں
May I have a blanket?
کیا میں آپ کا کمبل لے سکتا ہوں؟
What time are we going to land?
ہم کس وقت اترنے والے ہیں؟