لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

انگریزی :: سبق 21 لوگ: خاندانی تعلقات

لغت

سوتيلی ماں
Stepmother
سوتيلا باپ
Stepfather
سسر
Father-in-law
ساس
Mother-in-law
جیجا/ سالا
Brother-in-law
سالی
Sister-in-law
وہ کون ہے؟
Who is she?
کیا یہ آپ کی ماں ہیں؟
Is this your mother?
آپ کے والد کون ہیں؟
Who is your father?
کیا آپ رشتے میں ہیں؟
Are you related?
آپ کی عمر کتنی ہے؟
How old are you?
آپ کی بہن کی عمر کتنی ہے؟
How old is your sister?