لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

اتالوی :: سبق 18 ہدایات: کہاں؟

لغت

کے پیچھے
Dietro a
کے سامنے
Davanti a
قریب
Accanto a
دائیں جانب پہلا دروازہ
Prima porta a destra
چوتھی بتی پر دائیں مڑیں
Al quarto semaforo girare a destra
کیا آپ میری بات سمجھ رہے ہیں؟
Mi capisci?
شمال
Nord
مغرب
Ovest
جنوب
Sud
مشرق
Est
دائیں جانب
Alla destra
بائیں جانب
Alla sinistra
کیا وہاں لفٹ ہے؟
C’è l’ascensore?
سیڑھیاں کہاں ہیں؟
Dove sono le scale?
کس سمت میں؟
In quale direzione?
بائیں جانب دوسرا دروازہ
Seconda porta a sinistra
کونے پر بائیں مڑیں
All’angolo girare a sinistra