اردو پرتگالی سبق 49 الفاظ سبق

پرتگالی :: سبق 49. ہوٹل: روانگی کاوقت

loading

فرہنگ :: پرتگالی اردو

Onde eu encontro um táxi?
مجھے ٹیکسی کہاں سے ملے گی؟
Eu preciso alugar um carro
مجھے رینٹ اے کار کی ضرورت ہے
Você pode chamar um táxi?
کیا آپ مجھے ایک ٹیکسی دلوا سکتے ہیں؟
Eu gostei da sacada
مجھے بالکنی پسند ہے
Estou pronto para fazer o check-out
میں چیک آؤٹ کیلئے تیار ہوں
Eu gostei da minha estada
مجھے قیام میں مزہ آیا
É um belo hotel
یہ ایک خوبصورت ہوٹل ہے
Seus funcionários são excelentes
آپ کا عملہ بہترین ہے
Eu vou recomendar você
میں آپ کی سفارش کروں گا
Obrigado por tudo
سبھی چیزوں کے لئے شکریہ