اردو فرانسیسی سبق 52 الفاظ سبق

فرانسیسی :: سبق 52. شہر کے ارد گرد: کہاں ہے؟

loading

فرہنگ :: فرانسیسی اردو

Où est l’arrêt d’autobus?
بس سٹاپ کہاں ہے؟
Quel est le prochain arrêt?
اگلا سٹاپ کون سا ہے؟
Est-ce mon arrêt?
کیا یہ میر سٹاپ ہے؟
Excusez-moi, je descends ici
مجھے معاف کیجئے گا، مجھے یہاں سے نکلنا ہے
Où est le musée?
میوزیم کہاں ہے؟
Téléphone public (le)
پبلک ٹیلی فون
Y a-t-il un annuaire?
کیا وہاں فون ڈائریکٹری موجود ہے؟
Est-ce que vous vendez des magazines anglais?
کیا آپ انگریزی میگزین فروخت کرتے ہیں؟
À quelle heure commence le film?
فلم کس وقت شروع ہوتی ہے؟
Je voudrais quatre billets, s’il vous plaît
برائے مہربانی مجھے چار ٹکٹ دیں
Est-ce que le film est en anglais?
کیا فلم انگریزی میں ہے؟
Pop-corn (le)
پاپکارن
Où puis-je trouver une pharmacie?
مجھے فارمیسی کہاں ملے گی؟
Centre-ville (le)
شہر کے مرکز میں