لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

جرمن :: سبق 87 تعطیل: مجھے اس کی ضرورت ہے

لغت

میں سیر کیلئے جارہاہوں
Ich gehe spazieren
مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
Ich muss nicht Fernsehen gucken
مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
Ich muss den Film nicht sehen
مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے
Ich muss den Computer benutzen
مجھے سڑک پار کرنی ہے
Ich muss die Straße überqueren
مجھے پیسہ خرچ کرنا ہے
Ich muss Geld ausgeben
مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے
Ich muss das per Post abschicken
مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے
Ich muss mich anstellen
مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے
Ich muss kein Geld auf die Bank einzahlen