لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

ہسپانوی :: سبق 102 روزگار کی تلاش میں

لغت

کیا آپ کے پاس ورکنگ پرمٹ ہے؟
¿Tiene permiso de trabajo?
ہاں میرے پاس ورکنگ پرمٹ ہے
Tengo permiso de trabajo
میرے پاس ورکنگ پرمٹ نہیں ہے
No tengo permiso de trabajo
آپ کب شروع کرسکتے ہیں؟
¿Cuándo puede empezar?
میں دس ڈالر فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
Pago diez dólares la hora
میں آپ کو ہر ہفتے ادائیگی کروں گا
Le pagaré semanalmente
فی مہینہ
Al mes
صبح 8:00 بجے یہاں آجائیں
Esté aquí a las ocho de la mañana
کام 4:30 بجے ختم ہو جاتا ہے
El trabajo se acaba a las cuatro y media
آپ کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملے گی
Tiene los sábados y domingos libres
آپ یونیفارم پہنیں گے
Tiene que usar uniforme
آپ اسے اس طرح کرتے ہیں
Hágalo así