لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم

ترکش :: سبق 65 ریستوران: کھانا کیسا ہے؟

لغت

کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟
Meyve getirebilir misiniz?
یہ گندا ہے
Bu kirli
کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟
Bana biraz daha su verebilir misiniz?
یہ مزیدار تھا
Çok lezzetliydi
اچھے معیار کا
Daha kaliteli
کیا یہ مسالے دار ہے؟
Baharatlı mı?
کیا مچھلی تازہ ہے؟
Balık taze mi?
کیا یہ میٹھے ہیں؟
Bunlar tatlı mı?
کھٹا
Ekşi
کھانا ٹھنڈا ہے
Yiyecek, soğuk
یہ ٹھنڈا ہے
Bu soğuk